0

Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj

آنکھوں کے گرد حلقوں کے لیے


اگر آپ کی آنکھوں کے گرد کسی بھی وجہ سے سیاہ حلقے بن رہے ہیں تو اس کے لیے نیند پوری کرنے کے علاوہ ایک ماسک بنا کر لگائیں۔

ماسک بنانے کے لئے:
ٹماٹر کا جوس۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس۔۔۔ آدھ چائے کا چمچ
ہلدی۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی
میدہ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرکے 10منٹ کے لیے آنکھوں پر لگالیں۔
اس کے علاوہ ایک کھانے کا چمچ رات میں ڈیپ فریزر میں رکھ دیں۔
صبح اسے عرق گلاب میں بھگو کر نکالیں، اس چمچے کو آنکھ میں اندر سے باہر کی جانب پھیریں، اس سے بھی کافی فرق محسوس ہوگا

Post a Comment

 
Top

Powered by themekiller.com