حلواے بادام خاص
طاقت اور لذت دونوں ایک ساتھ*
*ھواشافی*
*نشاشتہ گندم 150 گرام*
* صمغ عربی 50 گرام*
*مغز بادام شیریں مقشر 250 گرام*
*مغز پستہ 100 گرام*
* کھویہ شیر سوا کلو*
*بالائی شیر سوا کلو*
*روغن زرد سوا کلو*
*قند سفید سوا کلو*
*🥗صمغ عربی بالائی نشاستہ گندم کھویا کو الگ الگ گھی میں بھون کر سرخ کر لیں شکر سفید کا قوام بنا کر حلوہ بنائیں 20گرام سے 50 گرام تک حسب طاقت استعمال میں لائیں*
*🍑مقوی دماغ و گردہ منی کو گاڑھا کرتا ہے منی پیدا کرتا ہے اعلیٰ درجے کا مقوی باہ اور ممسک ہے ملزذ ہے دافع درد کمر اور ضعف کلیّہ جو کشرت جمع اور مست زنی کی وجہ سے ہو باعثِ راحت لذیذ و خوش ذائقہ ہے مجرب بمنزلہ آب حیات ہے ان تمام مرضوں کو دور کرکے انسان کی طاقت کو قابل رشک بناتا ہے*

Post a Comment