Bair Ke Faide
بیر کے فوائد
جب حضرت آدم ؑ جب جنت سے زمین پر اُتارے گئے تو آپ نے زمین کے پھلوں میں سے سب سے پہلا پھل بیر کھاےاتھا۔ قبض ہو تو بیر کا استعمال کرلیں، جسم میں خارش ہو تو بیر مفید ہے اور بہت سی پیٹ کی بیماریوں میں بھی بہت مفید ہے
Powered by themekiller.com
Post a Comment