Balanced Diet
وزن کم کرنے اور اس تمام جسمانی بیماریوں سے نجات کے لئے ضروری ہے کہ ہمارا معدہ ٹھیک ہو اگر ہمارا معد ہ ٹھیک نہیں ہوگا تو ہم بہت سی بیماریوں کا شکار ہوں گے ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اپنی بھوک کے تین حصے کرو
ایک حصہ خوراک ، ایک حصہ پانی اور ایک حصہ ہوا کے لئے ۔
--اگر ہم درج بالا حدیث پر عمل کریں گے تو یقینا ہما را معد ہ ٹھیک ہوگا اور ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے

Post a Comment