سبز دھنیے سے گنج پن کا آسان علاج
ہرا دھنیا تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتا ہے اور ہم اسے کھانوں میں بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں ۔ ہرا دھنیا بہت سے طریقوں سے ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے ۔ بال گرنا بند اور بالوں کو مضبوط کرنے کے لیے بھی دھنیا بہت مفید ہے ۔
اس نسخے کو بنانے کے لیے صرف ایک گڈی دھنیے کی ضرورت ہے ۔
دھنیے سے اچھا سا پیسٹ بنا کر اس میں سے جوس نچوڑ لیں ۔
کاٹن کی مدد سے یہ جوس سر کی جلد پر لگائیں اور پیسٹ بالوں پر لگالیں ۔
20منٹ اس کو دھولیں ۔
ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کریں ۔
دوہفتوں میں نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔
You may hate coriander dhaniya in your food, but its juice has amazing benefits for your hair, as it promotes hair growth.All you need to do is take a lot of fresh coriander leaves and grind them with a few tablespoons of water to form a thick paste. Now, strain the pasta and store the juice. Apply this juice with a hairbrush on the scalp and hair. Leave it for half an hour and then wash your hair with a mild shampoo. Applying this paste to your hair twice a week will make your hair silky and will control hair growth.

Post a Comment