0

High Blood Pressure Ka Ilaj

بلڈ پریشر نارمل کرنے کا بہترین ٹوٹکہ

بلڈ پریشر ایک خطرناک بیماری ہے جسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے ، اکثر مردو زن اس خطرناک بیماری میں مبتلاء ہیں دنیا میں تقریباً زیادہ تر لوگ ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔
اگر آپ کو بھی بلڈپریشر کا مسئلہ ہے تو ڈاکٹر کے مشورے پر ضرور عمل کریں لیکن ساتھ ساتھ یہ ٹوٹکہ بھی استعمال کریں تو انشاء اللہ
کافی افاقہ ہوگا۔


اس نسخہ کو بناے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

سونف (Fennel Seeds)۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
سفید زیرہ (White Cumin)۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
چھوٹی چندن(Asrol)۔۔۔۔۔۔پانچ گرام

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو مکس کرکے پاؤڈر بنالیں ۔

طریقہ استعمال :

دن میں کسی بھی وقت چوتھائی چمچ سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔
جب بھی گھر سے باہر جائیں تو یہ اپنے ساتھ ضرور رکھیں ، آپ کو محسوس ہو کہ بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے تو چٹکی بھر زبان کے نیچے رکھ لیں ۔
چند لمحوں میں آرام آجائے گا۔

Post a Comment

 
Top

Powered by themekiller.com