اخروٹ کے دانے 3 عدد مغز نکال کر
خالص شہد چھوٹی مکھی 2 چمچ
نہار منہ مغز اخروٹ 2 چمچ شہد ڈال کر کھائیں اور یہ فائدے پائیں
اعصاب طاقتور
نظر تیز
مادہ منویہ کی پیدائش بڑھ جائے
پٹھوں میں بے پناہ طاقت بڑھ جائے
یاداشت ایسی کے برسوں کی باتیں نہ بھولیں
اور اگر اس کے ساتھ پاو نیم گرم دودھ دیسی انڈہ کچا ملا کر پی لیں تو 30 دن کے اندر نامرد بھی مرد کامل بن جائے
Post a Comment