Atay Ko Keero Say Bachnay Ka Tarika Tips in Urdu
آٹے کو کیڑوں سے بچانے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
آٹے کو کیڑوں سے بچانے کے لئے ساہ (کالا) زیرہ لیکر اسے کوٹ کر اس میں نمک پسا ہوا ملاکر پانی کے ساتھ ٹکیہ ملا لیں اسے خشک کر کے آٹے میں رکھےئے اس کے علاوہ تیز پات کے پتے ململ کی باریک پوٹلی میں باندھ کر رکھنے سے آٹے میں کیڑے نہیں پڑتے۔

Post a Comment