0

Pyaz Aur Lehsan Ki Boo Door Karnay Ka Tarika Tips in Urdu


پیاز اور لہسن کی بو دور کرنے کے لئے ہاتھوں کو پہلے آٹے سے مل کر اور پھر نمک سے مل کر دھو لیں تو بو ختم ہو جائے گی۔

پیاز کے آنسووٴں سے بچاوٴ کا طریقہ۔

پیاز کو کانٹے سے پہلے اس کا چھلکا اتارنے کے بعد اسے دو حصوں میں تقسیم کر کے تھوڑی دیر پانی میں بھگو دینے سے آنکھوں میں پانی نہیں آتا جبکہ پیاز کو الٹا کاٹنے سے بھی پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو نہیں بہتے

Post a Comment

 
Top

Powered by themekiller.com