0
Gajar Ke Quadrati Fawaid

Gajar Ke Quadrati Fawaid

گاجر سے کریں بے شمار بیماریوں کا علاج

گاجر کو کچا کھانا چاہیے، پکا کر نہیں کیونکہ اس میں بیت سے وٹامن ایسے ہوتے ہیں جس سے جسم کو قوت ملتی ہے، جب کہ گاجر کو پکانے سے سب وٹامن ختم ہو جاتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کے لیے گاجر کو میش کرکے دیں اس سے بچوں کے نظامِ ہضم بہتر ہوتا ہے ۔ گاجر کا استعمال دانتوں کےلئے بھی بہت مُفید ہے، گاجر دانتوں سے نکلنے والے خون کو بند کردیتی ہے۔بلکہ گاجر معدے اور پیٹ کی بہت سی بیماریوں کےلئے بھی بہت مفید ہے۔

Post a Comment

 
Top

Powered by themekiller.com