0

Long Hair Simple Tips in Urdu

Long Hair Simple Tips in Urdu

لمبے بالوں کے لیے

اکثر لوگ بالوں کو لے کر بہت پریشان رہتے ہیں کہ بال کاندھوں تک آ کر رک جاتے ہیں۔ بازاری مصنوعات میں مہنگے آئل استعمال کر کے بھی کوئی مثبت اثرات نہیں ملتیں۔
آج میں آپ کو گھریلوں ایسے آئل بنانے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں کہ جس سے بال لمبے ہو جائیں گے، گارنٹی سے۔

ھو الشافی

کلونجی 3 چمچ
آملہ 2 چمچ (پوڈر)
دونوں کو ایک کپ سرسوں کے تیل میں 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں، چھان کر کسی شیشی کے جار میں محفوظ کر لیں۔
روزانہ دن میں کسی بھی ٹائم سر پر مساج کریں اور 2 گھنٹے بعد سر کو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
انشاءاللہ 2 ہفتوں میں بالوں کا بڑھنا شروع ہو جائے گا۔

Post a Comment

 
Top

Powered by themekiller.com