0

Saunf {Fennel Seeds} Ke Fawaid


سونف کو ہم اپنی روزمرہ کی کئی ساری اشیاءمیں استعمال کرتے ہیں مگر سونف کا بنیادی مقصد پیٹ کے امراض کاعلاج ہے ۔ سونف سوگرام استعمال کرنے سے 26کیلوریز پیدا کرتی ہے ۔ سونف پیٹ کے علاوہ سینے کی جلن ، بدہضمی اور خاص طور شیر خوار بچوں میں پیٹ کے مروڑ کے لئے بہت مفید ہے ۔
سونف 50گرام ، پانی 200گرام میں شامل کرکے 10منٹ تک اُبال لیں یہ درج بالا تمام امراض میں مفید ہے

Post a Comment

 
Top

Powered by themekiller.com