Jau (Barley) Ke Fawaid.
جو ءہماری جسم کی توانائی میں اضافے کے طور پر کیا جاتا ہے ۔
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ جب ہمارے گھر میں کوئی بیمارہو تا اور تو ہم تلبینہ استعمال کرواتے( تلبینہ سے مراد جوءاور شہدکو ملا کر استعمال کرنا )
وہ حضرات جو ٹائفائیڈ بخار میں مبتلاءہیں وہ جوءکو اُبال کر میش کرلیں اور اس میں شہد شامل کرکے استعمال کریں انشاءاللہ اس مرض سے بہت جلد چھٹکارا حاصل ہوگا ۔

Post a Comment